عربی (اصل)
وَعَن خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ نَزَلَ مَنْزِلًا فَقَالَ: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْءٌ حَتَّى يرحل من منزله ذَلِك ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Khaula daughter of Hakim said she heard God’s messenger say that if anyone says when he alights somewhere, "I seek refuge in God’s perfect words from the evil of what He has created," no evil will befall him till he departs from that alighting-place of his. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص کسی جگہ اترے اور کہے: میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے اس کی مخلوق کے شر سے پناہ مانگتا ہوں، تو اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی جب تک وہ اس جگہ سے نہ چلا جائے۔ (مسلم)
