عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أَوَى أَحَدُكُمْ إِلَى فِرَاشِهِ فَلْيَنْفُضْ فِرَاشَهُ بِدَاخِلَةِ إِزَارِهِ فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي مَا خَلَفَهُ عَلَيْهِ ثُمَّ يَقُولُ: بِاسْمِكَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ أرفعه إِن أَمْسَكت نَفسِي فارحمهما وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْ��َظْهَا بِمَا تَحْفَظُ بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ ". وَفِي رِوَايَةٍ: " ثُمَّ لْيَضْطَجِعْ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمن ثمَّ ليقل: بِاسْمِك " وَفِي رِوَايَةٍ: «فَلْيَنْفُضْهُ بِصَنِفَةِ ثَوْبِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَإِن أَمْسَكت نَفسِي فَاغْفِر لَهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying that when any of them went to bed he should dust his bedding with the inner extremity of his lower garment, for he does not know what has come on to it since he left it. He should then say, “In Thy name, my Lord, I lay down my side and in Thee I raise it up. If Thou keepest my soul have mercy on it, but if Thou lettest it go guard it with that with which Thou guardest Thy upright servants.” A version says that he should then lie down on his right side and say, “In Thy name...” (Bukhari and Muslim). A version says he should dust it three times with the border of his garment, and has “If Thou keepest my soul grant it pardon.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنے بستر پر آئے تو اپنے تہبند کے اندرونی حصے سے بستر جھاڑ لے کیونکہ اسے نہیں معلوم کہ اس کے بعد اس پر کیا آیا ہے۔ پھر کہے: بِاسْمِکَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ وَبِکَ اَرْفَعُہٗ اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَارْحَمْہَا وَاِنْ اَرْسَلْتَہَا فَاحْفَظْہَا بِمَا تَحْفَظُ بِہٖ عِبَادَکَ الصَّالِحِیْنَ (تیرے نام سے اے میرے رب! میں نے اپنا پہلو رکھا اور تیرے نام سے ہی اٹھاؤں گا۔ اگر تو میری جان روک لے تو اس پر رحم فرما اور اگر چھوڑ دے تو اس کی حفاظت فرما جیسے تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرماتا ہے)۔ ایک روایت میں ہے: پھر دائیں کروٹ لیٹے پھر کہے: بِاسْمِکَ... ایک اور روایت میں ہے: اپنے کپڑے کے کنارے سے تین مرتبہ جھاڑے۔ اور اِنْ اَمْسَکْتَ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لَہَا (اگر تو میری جان روک لے تو اسے بخش دے)۔ (بخاری و مسلم)
