عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ مَنْ يُدْعَى إِلَى الْجَنَّةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يَحْمَدُونَ اللَّهَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “The first to be summoned to paradise on the day of resurrection will be those who praise God in prosperity and adversity.” Baihaqi transmitted the two traditions in Shu'ab al-iman.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے وہ لوگ ہوں گے جو خوشحالی اور تکلیف دونوں میں اللہ کی حمد بیان کرتے ہیں۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں دونوں حدیثیں روایت کیں)
