عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْحَمْدُ رَأْسُ الشُّكْرِ مَا شَكَرَ اللَّهَ عَبْدٌ لَا يحمده»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying that “Praise be to God” is the beginning of thanksgiving, for the man who does not praise God has not thanked Him.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: الحمد للہ شکر کی بنیاد ہے۔ جس بندے نے اللہ کی حمد نہ کی اس نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا)
