عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَاهِرُ بِالْقُرْآنِ مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ وَالَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَيَتَتَعْتَعُ فِيهِ وَهُوَ عَلَيْهِ شاق لَهُ أَجْرَانِ»
انگریزی ترجمہ
‘Ā’isha reported God’s messenger as saying, “One who is skilled in the Qur’ān is associated with the noble, upright recording angels; and he who falters when reciting the Qur’ān and finds it difficult for him will have a double reward.” (Bukhārī and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قرآن میں ماہر ہے وہ معزز فرمانبردار فرشتوں کے ساتھ ہے، اور جو قرآن پڑھتے ہوئے اٹکتا ہے اور اسے مشکل ہوتی ہے اسے دوہرا اجر ملتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
