عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُوم شهرا كُله؟ قَالَ: مَا عَلِمْتُهُ صَامَ شَهْرًا كُلَّهُ إِلَّا رَمَضَانَ وَلَا أَفْطَرَهُ كُلَّهُ حَتَّى يَصُومَ مِنْهُ حَتَّى مضى لسبيله. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Shaqiq said that when he asked Hadrat 'A'isha whether the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to fast a whole month she replied, "I never knew him to fast a whole month except Ramadan, nor to refrain from fasting some part of every month till he died." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پورا مہینہ روزہ رکھتے تھے؟ فرمایا: میں نے آپ کو رمضان کے سوا کوئی پورا مہینہ روزہ رکھتے نہیں جانا، اور نہ کوئی مہینہ ایسا دیکھا جس میں آپ نے کچھ روزے نہ رکھے ہوں، یہاں تک کہ آپ کا وصال ہو گیا۔ (مسلم)
