عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَت: يَا رَسُول الله إِن لِي جَارَيْنِ فَإِلَى أَيِّهِمَا أُهْدِي؟ قَالَ: «إِلَى أقربهما مِنْك بَابا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
'A’isha said that when she told God’s messenger she had two neighbours and asked to which of them she should send a present, he replied, “To the one who lives nearer you.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: میری دو پڑوسنیں ہیں، ان میں سے کسے تحفہ بھیجوں؟ آپ نے فرمایا: جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہو۔ (بخاری)
