عربی (اصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ يَكْفُلُ لِي أَنْ لَا يَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا فَأَتَكَفَّلَ لَهُ بِالْجَنَّةِ؟» فَقَالَ ثَوْبَانُ: أَنَا فَكَانَ لَا يَسْأَلُ أَحَدًا شَيْئا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thauban reported God’s messenger as saying, "If anyone guarantees me that he will not beg from people, I will guarantee him paradise.” Thauban said that he would, and he never asked anyone for anything. Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مجھے ضمانت دے کہ لوگوں سے نہیں مانگے گا، میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں (ضمانت دیتا ہوں)، اور پھر انہوں نے کبھی کسی سے کچھ نہ مانگا۔ (ابو داؤد و نسائی)
