عربی (اصل)
وَعَن عمر رَضِي الله عَنهُ قَالَ: تَعْلَمُنَّ أَيُّهَا النَّاسُ أَنَّ الطَّمَعَ فَقْرٌ وَأَنَّ الْإِيَاسَ غِنًى وَأَنَّ الْمَرْءَ إِذَا يَئِسَ عَن شَيْء اسْتغنى عَنهُ. رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
'Umar said, "You people must know that covetousness is poverty, despair is wealth, and that when a man despairs of anything he can dispense with it.”. Razin transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جان لو کہ لالچ فقیری ہے اور مایوسی دولتمندی ہے، اور جب آدمی کسی چیز سے مایوس ہو جائے تو وہ اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔ (رزین)
