عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Marthad al-Ghanawi reported God’s messenger as saying, “Do not sit on graves, and do not pray facing them.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو مرثد غنوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف منہ کرکے نماز پڑھو۔ (مسلم)
