عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said God’s messenger forbade that graves should be plastered with gypsum, that any erection should be built over them, and that people should sit on them. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے، اس پر عمارت بنائی جائے اور اس پر بیٹھا جائے۔ (مسلم)
