عربی (اصل)
وَعَن أبي هُرَيْرَة وَأبي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا يُصِيبُ الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا هَمٍّ وَلَا حُزْنٍ وَلَا أَذًى وَلَا غَمٍّ حَتَّى الشَّوْكَةُ يُشَاكُهَا إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بهَا من خطاياه»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He and Hadrat Abu Sa'id reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No Muslim is afflicted by difficulty, continuous pain, anxiety, grief, injury, or care, or even by a thorn with which he is pierced, without God thereby making an atonement for his sins.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان کو جو بھی تکلیف، مسلسل بیماری، پریشانی، غم، اذیت یا فکر پہنچتی ہے حتیٰ کہ ایک کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے گناہ معاف فرماتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
