عربی (اصل)
وَعَن عبد الله بن زيد أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَهَا فَيَجْعَلَهُ أَعْلَاهَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَاتِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
He said God’s Messenger prayed for rain wearing a khamisa* of his. He wanted to reverse it from top to bottom, but when it was too heavy he turned it round on his shoulders. * A black square robe with ornamented borders. Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء فرمائی اور آپ کے جسمِ اطہر پر ایک سیاہ خمیصہ (دھاری دار چادر) تھی۔ آپ نے اسے اوپر نیچے الٹنا چاہا لیکن وہ بھاری تھی، تو آپ نے اسے کندھوں پر الٹ لیا (دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں)۔ (بخاری و مسلم)
