عربی (اصل)
وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ. فَقَالَت: سبع وتسع وَإِحْدَى عشر رَكْعَة سوى رَكْعَتي الْفجْر. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Masruq said he asked ‘A’isha what prayers God’s Messenger said during the night and she replied, “Seven, nine, and eleven rak'as apart from the two rak'as of the dawn prayer.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: سات، نو اور گیارہ رکعتیں، فجر کی دو سنتوں کے علاوہ۔ (بخاری)
