عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْهَا الْوتر وركعتا الْفجْر. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
She said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray thirteen rak'as during the night, including the witr and two rak'as of the dawn prayer. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے جن میں وتر اور فجر کی دو سنتیں بھی شامل ہیں۔ (مسلم)
