عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَأْتِي قومه فَيصَلي بهم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that Hadrat Muadh b. Jabal would pray along with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), then go to his people and lead them in prayer. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے پھر اپنی قوم کے پاس جا کر انہیں نماز پڑھاتے تھے۔ (متفق علیہ)
