عربی (اصل)
وَعنهُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَخْفِضُهُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا ناصيته بيد الشَّيْطَان ". رَوَاهُ مَالك
انگریزی ترجمہ
He said:If anyone raises and lowers his head before the imam, his forelock is in the devil’s hand. Malik transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتا اور جھکاتا ہے اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔ (مالک)
