عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ آذَانَهُمْ: الْعَبْدُ الْآبِقُ حَتَّى يَرْجِعَ وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَلَيْهَا سَاخِطٌ وَإِمَامُ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, "There are three people whose prayer does not pass beyond earshot:a runaway slave till he returns, a woman with whom her husband is displeased throughout the night, and an imam whose people do not like him.” Tirmidhi transmitted it, and said this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابواُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص ایسے ہیں جن کی نماز ان کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی: بھاگا ہوا غلام جب تک واپس نہ آئے، وہ عورت جس کا شوہر اس سے ناراض ہو کر رات گزارے، اور وہ شخص جو لوگوں کی امامت کرے حالانکہ وہ اسے ناپسند کریں۔ (ترمذی)
