عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: اسْتَخْلَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ يَؤُمُّ النَّاس وَهُوَ أعمى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that God’s Messenger appointed Ibn Umm Maktum as substitute to lead the people in prayer, and he was blind. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابن اُمّ مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنا جانشین بنایا کہ وہ لوگوں کی امامت کریں حالانکہ وہ نابینا تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
