عربی (اصل)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، قَالَ لَوْ مَنَعُونِي عِقَالاً لَجَاهَدْتُهُمْ عَلَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Hadrat Abu Bakr as-Siddiq said, "If they withhold even a hobbling cord I will fight them over it."
اردو ترجمہ
امام مالک سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا کہ اگر نہ دیں گے رسی بھی اونٹ باندھنے کی تو میں جہاد کروں گا ان پر ۔
