عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، كَانَ يُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Rabia ibn Abi Abd ar-Rahman that Muhammad ibn Amr ibn Hazm used to pray in a single long shirt.
اردو ترجمہ
ربیعہ بن ابی عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ محمد بن عمرو بن حزم ایک قمیص میں نماز پڑھتے تھے۔
