عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، كَانَ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Jabir ibn Abdullah used to pray in one garment.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما ایک کپڑے میں نماز پڑھتے تھے۔
