عربی (اصل)
975 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَمَّا الَّذِي نَهى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهُوَ الطَّعَامُ أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُقْبَضَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَلاَ أَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ مِثْلَهُ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No one should sell over the sale of his brother, and no one should propose marriage over the proposal of his brother unless the first one gives permission."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جس چیز سے منع فرمایا تھا وہ اس غلہ کی بیع تھی جس پر ابھی قبضہ نہ کیا گیا ہو، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں تو تمام چیزوں کو اسی کے حکم میں سمجھتا ہوں۔ (یعنی کہ کوئی بھی چیز جب خریدی جائے تو قبضہ کرنے سے پہلے اسے نہ بیچا جائے)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 975]
