عربی (اصل)
862 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ، فَلَمَّا نَزَعَهُ جَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ: اقْتُلُوهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): "The Messenger of Allah (peace be upon him) entered Makkah in the year of the Conquest wearing a helmet (Mighfar) on his head. When he removed it, a man came and said: 'Ibn Khatal is clinging to the curtains of the Ka'bah.' He said: 'Kill him.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ فتح مکہ کے دن رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر پر خود تھا، جس وقت آپ نے اسے اتارا تو ایک شخص نے آ کر خبر دی کہ ابن خطل کعبہ کے پردوں سے لٹک رہا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے قتل کر دو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 862]
