عربی (اصل)
811 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَلَّى صَلاَةً بِغِيْرِ مِيقَاتِهَا، إِلاَّ صَلاَتَيْنِ: جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، وَصَلَّى الْفَجْرَ قَبْلَ مِيقَاتِهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): "I never saw the Prophet (peace be upon him) pray any prayer outside its prescribed time except two prayers: he combined Maghrib and Isha (at Muzdalifah), and he prayed Fajr before its usual time."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ دو نمازوں کے سوا میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اور کوئی نماز بغیر وقت نہیں پڑھتے دیکھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مغرب اور عشاء ایک ساتھ پڑھیں اور فجر کی نماز بھی اس دن (مزدلفہ میں) معمولی وقت سے پہلے ادا کی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 811]
