عربی (اصل)
799 صحيح حديث عُمَرَ رضي الله عنه، أَنَّهُ جَاءَ إِلَى الْحَجَرِ الأَسْوَدِ فَقَبَّلَهُ، فَقَالَ: إِنِّي أَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ لاَ تَضُرُّ وَلاَ تَنْفَعُ، وَلَوْلاَ أَنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُقَبِّلَكَ مَا قَبَّلْتكَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Umar (may Allah be pleased with him): He came to the Black Stone and kissed it, then said: "I know that you are a stone and can neither benefit nor harm. Had I not seen the Prophet (peace be upon him) kissing you, I would not have kissed you."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ حجرِ اسود کے پاس آئے اور اسے بوسہ دیا اور فرمایا: میں خوب جانتا ہوں کہ تو صرف ایک پتھر ہے، نہ کسی کو نقصان پہنچا سکتا ہے نہ نفع، اگر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو تجھے بوسہ دیتے میں نہ دیکھتا تو میں بھی کبھی تجھے بوسہ نہ دیتا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 799]
