عربی (اصل)
798 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، أَنَّهُ قَالَ: وَمَنْ يَتَّقِي شَيْئًا مِنَ الْبَيْتِ وَكَانَ مُعَاوِيَةُ يَسْتَلِمُ الأرْكَانَ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ، إِنَّهُ لاَ يُسْتَلَمُ هذَانِ الرُّكْنَانِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): Abu al-Sha'tha' said: "Who would avoid anything of the House?" Mu'awiyah used to touch all the corners. Ibn Abbas said to him: "These two corners (the ones on the Hijr side) are not to be touched."
اردو ترجمہ
ابوالشعثاء نے کہا: بیت اللہ کے کسی بھی حصے سے بھلا کون پرہیز کر سکتا ہے؟ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ چاروں رکنوں کا استلام کرتے تھے، اس پر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے کہا کہ ہم ان دو ارکان (شامی اور عراقی) کا استلام نہیں کرتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 798]
