عربی (اصل)
716 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَإِ الْقرْآنَ فِي شَهْرٍ قُلْتُ: إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً حَتَّى قَالَ: فَاقْرَأْهُ فِي سَبْعٍ وَلاَ تَزِدْ عَلَى ذَلِكَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Amr: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Read the Quran in a month." I said: "I can do more." He said: "Then in twenty days." I said: "I can do more." He kept reducing until he said: "Read it in seven days." I said: "I can do more." He said: "One who reads it in less than three days does not understand it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا:”ہر مہینے میں قرآن کا ایک ختم کیا کرو۔“میں نے عرض کیا: مجھ کو تو زیادہ پڑھنے کی طاقت ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اچھا سات راتوں میں ختم کیا کر، اس سے زیادہ مت پڑھ۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 716]
