راویAbu Musa
عربی (اصل)
693 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ تَعُدُّهُ الْيَهُودُ عِيدًا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَصُومُوهُ أَنْتُمْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa: The day of Ashura was considered a holiday by the Jews. The Prophet (peace be upon him) said: "You should fast it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ عاشوراء کے دن کو یہودی عید کا دن سمجھتے تھے اس لیے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم بھی اس دن روزہ رکھا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 693]
