عربی (اصل)
690 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ دَخَلَ عَلَيْهِ الأَشْعَثُ وَهُوَ يَطْعَمُ، فَقَالَ: الْيَوْمُ عَاشُورَاء، فَقَالَ: كَانَ يُصَامُ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ رَمَضَانُ، فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ تُرِكَ، فَادْنُ فَكُلْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: Al-Ash'ath entered upon him while he was eating. He said: "Today is Ashura." He said: "It used to be fasted before Ramadan was prescribed. When Ramadan was prescribed, it was abandoned. So come and eat."
اردو ترجمہ
سیدنا اشعث رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے یہاں آئے، وہ اس وقت کھانا کھا رہے تھے، اشعث نے کہا کہ آج تو عاشوراء کا دن ہے، سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ان دنوں میں عاشوراء کا روزہ رمضان کے روزوں کے نازل ہونے سے پہلے رکھا جاتا تھا، لیکن جب رمضان کے روزے کا حکم نازل ہوا تو یہ روزہ چھوڑ دیا گیا، آؤ تم بھی کھانے میں شریک ہو جاؤ۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 690]
