راویIbn Umar
عربی (اصل)
689 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ عَاشُورَاءُ يَصُومُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ، فَلَمَّا نَزَلَ رَمَضَانُ، قَالَ: مَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ لَمْ يَصُمْهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The people of the pre-Islamic period used to fast Ashura. When Ramadan was revealed, the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever wishes may fast it, and whoever wishes may leave it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جاہلیت میں عاشوراء کے دن ہم روزہ رکھتے تھے لیکن جب رمضان کے روزے نازل ہو گئے تو نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس کا جی چاہے عاشوراء کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 689]
