راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
568 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَغُلامِهِ صَدَقَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said: "There is no zakat on a Muslim's slave or horse."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام کی زکوۃ واجب نہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 568]
