عربی (اصل)
52 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلى اللهِ قَالَ: الصَّلاةُ عَلى وَقْتِها قَالَ: ثُمَّ أَيّ قَالَ: ثُمَّ بِرُّ الْوالِدَيْنِ قَالَ: ثُمَّ أَيّ قَالَ: الْجِهادُ في سَبيلِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي بِهِنَّ، وَلَوِ اسْتَزَدْتُهُ لَزَادَنِي
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever attends the funeral until the prayer is offered will have one qirat, and whoever attends until the burial will have two qirats." They asked: "What are the two qirats?" He said: "Like two huge mountains." Whoever returns after praying for the deceased has the reward of a qirat, and the qirat is bigger than Mount Uhud.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے وقت پر نماز پڑھنا۔“پھر پوچھا: اس کے بعد؟ فرمایا:”والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا۔“پوچھا: اس کے بعد؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔“سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے یہ تفصیل بتائی اور اگر میں اور سوالات کرتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلماور زیادہ بھی بتاتے (لیکن میں نے بطور ادب کے خاموشی اختیار کی)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 52]
