راویAbu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
357 صحيح حديثُ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا بِالصَّلاَةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah, from the Prophet (peace be upon him): "When the heat becomes intense, delay the prayer until it cools down, for the intensity of heat is from the exhalation of Hell."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب گرمی تیز ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی تیزی جہنم کی آگ کی بھاپ سے ہوتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 357]
