راویAbu Juhayfah
عربی (اصل)
280 صحيح حديث أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّهُ رَأَى بِلاَلاً يُؤَذِّنُ، فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُ فَاهُ ههُنَا وَههُنَا بِالأَذانِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Juhayfah: He saw Bilal calling the adhan. I followed his mouth as it turned this way and that during the adhan.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو اذان دیتے ہوئے دیکھا، وہ کہتے ہیں: میں بھی ان کے منہ کے ساتھ ادھر ادھر منہ پھیرنے لگا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 280]
