عربی (اصل)
263 صحيح حديث أُمِّ الْفَضْلِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ أُمَّ الْفَضْلِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُ(وَالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا)فَقَالَتْ: يَا بُنَيَّ وَاللهِ لَقَدْ ذَكَّرْتَنِي بِقِرَاءَتِكَ هذِهِ السُّورَةَ، إِنَّهَا لآخِرُ مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm al-Fadl, from Ibn Abbas: He heard him reciting "Wal-mursalati 'urfa" (Surah al-Mursalat). She said: "O my son, you have reminded me with your recitation of this surah. It is the last surah I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) recite in the Maghrib prayer."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ام فضل (ان کی ماں) رضی اللہ عنہا نے انہیں﴿وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا﴾[سورة المرسلات: 1]پڑھتے ہوئے سنا، پھر کہا کہ اے بیٹے! تم نے اس سورت کی تلاوت کر کے مجھے یاد دلا دیا، آخرِ عمر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو مغرب میں یہی سورت پڑھتے ہوئے سنتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 263]
