عربی (اصل)
262 صحيح حديث أَبِي بَرْزَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الصُّبْحَ وَأَحَدُنَا يَعْرِفُ جَلِيسَهُ[ص:96]وَيَقْرأُ فِيهَا مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَى الْمِائَةِ، وَيُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ، وَالْعَصْرَ وَأَحَدُنَا يَذْهَبُ إِلَى أَقْصَى الْمَدِينَةِ ثُمَّ يَرْجِعُ وَالشَّمْسُ حَيَّةٌ وَلاَ يُبَالِي بِتَأْخِيرِ الْعِشَاءِ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Barzah: The Prophet (peace be upon him) used to pray the Fajr prayer, and one of us could recognize the person sitting next to him. He used to recite between sixty and a hundred verses.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبرزہ (فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمصبح کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب ہم اپنے پاس بیٹھے ہوئے شخص کو پہچان لیتے تھے، صبح کی نماز میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمساٹھ سے سو تک آیتیں پڑھتے، اور آپ ظہر اس وقت پڑھتے جب سورج ڈھل جاتا، اور عصر کی نماز اس وقت کہ ہم مدینہ منورہ کی آخری حد تک (نماز پڑھنے کے بعد) جاتے لیکن سورج اب بھی تیز رہتا تھا، اور عشاء کی نماز کو تہائی رات تک دیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 262]
