عربی (اصل)
1563 صحيح حديث طَلْحَةَ وَسَعْدٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: لَمْ يَبْق مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ تِلْكَ الأَيَّامِ، الَّتِي قَاتَلَ فِيهِنَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، غَيْرُ طَلْحَةَ وَسَعْدِ، عَنْ حَدِيثِهِمَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu 'Uthman: In some of those days in which the Messenger of Allah (peace be upon him) fought, no one remained with the Prophet except Talhah and Sa'd, according to their own narration.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو عثمان رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ان جنگوں میں جن میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمخود شریک ہوئے تھے، بعض ایسے بھی دن تھے کہ (احد کی جنگ میں) طلحہ رضی اللہ عنہ اور سعد رضی اللہ عنہ کے سوا اور کوئی نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ باقی نہیں رہا تھا۔ (راوی کہتے ہیں) یہ بات سیدنا طلحہ اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہما دونوں نے خود بیان کی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1563]
