عربی (اصل)
155 صحيح حديث جَرِيرٍ بْنِ عَبْدِ اللهِ بَالَ ثُمَّ تَوضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فسُئِلَ فَقَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ هذَا
انگریزی ترجمہ
Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) urinated, then performed ablution and wiped over his leather socks, then stood and prayed. When asked about it, he said: "I saw the Prophet (peace be upon him) do the same."
اردو ترجمہ
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر کھڑے ہوئے اور (موزوں سمیت) نماز پڑھی، آپ سے جب اس کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 155]
