عربی (اصل)
154 صحيح حديث أَنسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَبَرَّزَ لِحَاجَتِهِ أَتَيْتُهُ بِمَاءٍ فَيَغْسِلُ بِهِ
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: When the Prophet (peace be upon him) went out to relieve himself, I would bring him water and he would wash with it.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب رفع حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تو میں آپ کے پاس پانی لاتا اور آپ اس سے استنجا فرماتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 154]
