راویRafi ibn Khadij
عربی (اصل)
1426 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْحُمَّى مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Rafi ibn Khadij: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Fever is from the heat of Hell, so cool it with water."
اردو ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ نے فرمایا:«الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ»”بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے، پس اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1426]
