راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
1401 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، أَنَّهُ مَرَّ عَلَى صِبْيَانٍ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَفْعَلُهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: He passed by some children and greeted them, and said: "The Prophet (peace be upon him) used to do this."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بچوں کے پاس سے گزرے تو انہیں سلام کیا اور فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمبھی ایسا ہی کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1401]
