عربی (اصل)
عَنْيُونُسَ، عَنِالزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُأَبَا الأَحْوَصِمَوْلَى بَنِي كَثِيرٍ، يُحَدِّثُنَا فِي مَجْلِسِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَابْنُ الْمُسَيِّبِ جَالِسٌ، أَنَّهُ سَمِعَأَبَا ذَرٍّ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَزَالُ اللَّهُ مُقْبِلا عَلَى الْعَبْدِ مَا لَمْ يَلْتَفِتْ، فَإِذَا صَرَفَ وَجْهَهُ انْصَرَفَ عَنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah continues to be attentive to the servant as long as he does not turn away [in prayer]. But when he turns his face away, Allah turns away from him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”اللہ ہمیشہ بندے پر متوجہ رہتا ہے جب تک وہ (نماز میں) التفات نہیں کرتا۔ پس جب وہ اپنا چہرہ پھیرتا ہے تو وہ بھی اس سے پھر جاتا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 56]
