عربی (اصل)
عَنْمَعْمَرٍ، أَنَّهُ سَمِعَالزُّهْرِيَّيُحَدِّثُ، عَنْأَبِي الأَحْوَصِ، عَنْأَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ، فَلا يُحَرِّكَنَّ الْحَصَى".
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you stands for prayer, mercy faces him. So he should not move the pebbles."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:”جب تم میں سے کوئی ایک نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو بیشک رحمت اس کے سامنے ہوتی ہے، لہٰذا وہ قطعاً کنکری کو حرکت نہ دے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 55]
