عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ حَدَّثَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّ آخِرَ، مَا قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ " إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا فَأَخِفَّ بِهِمْ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman bin Abul-‘As narrated that the last thing the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) enjoined on him was that he said:“When you lead people, keep it short for them.”
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آخری بات جو مجھ سے کہی وہ یہ تھی: لوگوں کی جب امامت کرو تو نماز ہلکی پڑھاؤ ۔
