عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْهِشَامٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِيأَبِي، قَالَ: أَخْبَرَتْنِيعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ غُسِلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ، قَالَتْ: كَانَ" يَبْدَأُ بِيَدَيْهِ فَيَغْسِلُهُمَا ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ ثُمَّ يُخَلِّلُ أُصُولَ شَعْرَةِ رَأْسِهِ حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنْ قَدِ اسْتَبْرَأَ الْبَشَرَةَ اغْتَرَفَ ثَلاثَ غَرَفَاتٍ فَصَبَّهُنَّ عَلَى رَأْسِهِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The adornment of the believer (in Paradise) will reach the places where the wudu water reaches."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے غسل جنابت کا طریقہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:آپصلی اللہ علیہ وسلمپہلے دونوں ہاتھ دھویا کرتے تھے، پھر نماز کی طرح کا وضو کیا کرتے تھے، پھر سر کے بالوں کی جڑوں میں خلال کرتے، جب جلد تر ہونے کا یقین ہو جاتا تو تین چلو پانی سر پر ڈالتے، پھر پورے جسم پر پانی بہا لیتے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 99]
