عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْأَبِي قِلابَةَ، عَنْزَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ، أَنَّرَجُلا اعْتَزَلَ الدَّجَاجَ، وَقَالَ: رَأَيْتُهَا تَأْكُلُ شَيْئًا فَقَذِرُتُهَا، فَقَالَ أَبُو مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُهُ".
انگریزی ترجمہ
Zahdam al-Jarmi narrated that a man avoided eating chicken and said: I saw it eating something filthy, so I found it disgusting. Abu Musa (may Allah be pleased with him) said: I saw the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) eating it.
اردو ترجمہ
زہدم جرمی بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی مرغ (کھانے) سے کنارہ کش ہو گیا اور کہنے لگا: میں نے اسے کچھ کھاتے دیکھا ہے، جس کی وجہ سے مجھے اس سے کراہت ہو گئی ہے، تو سیدنا ابو موسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلماسے کھا رہے تھے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 888]
