عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثنايَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْقُرَّةَ، عَنْسَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ، عَنْأَبِي بُرْدَةَ، عَنْأَبِي مُوسَىرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عِنْدَنَا أَشْرِبَةً أَوْ شَرَابًا مِنْ هَذَا الْبِتْعِ مِنَ الْعَسَلِ، وَالْمِزْزِ مِنَ الذُّرَةِ وَالشَّعِيرِ، فَمَا تَأْمُرُنَا؟، قَالَ:" أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Abu Musa al-Ash'ari: I said: "O Messenger of Allah, we have drinks — or a drink — of this bit' made from honey, and mizr made from corn and barley. What do you command us?" He said: "I forbid you from every intoxicant."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمارے پاس کچھ مشروبات ہیں جو تبع یعنی شہد کی شراب، اور مزر یعنی مکئی اور جو کی نبیذ ہے، تو آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں تمہیں ہر نشہ آور چیز سے روکتا ہوں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 856]
