راویby Aisha
عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْأَبِي سَلَمَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Aisha: The Prophet (peace be upon him) said: "Every drink that intoxicates is forbidden."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہر نشہ آور مشروب حرام ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 855]
