عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، وَالْحَدِيثُ لابْنِ الْمُقْرِئِ، قَالا: حَدَّثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلامًا أَسْوَدَ، قَالَ:" هَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَمَا أَلْوَانُهَا؟ قَالَ: حُمْرٌ، قَالَ: هَلْ مِنْ أَوْرَقَ؟ قَالَ: إِنَّ فِيهَا لَوُرْقًا، قَالَ: فَأَنَّى أَتَاهَا ذَلِكَ؟ قَالَ: عَسَى أَنْ يَكُونَ نَزَعَهُ عِرْقٌ، قَالَ: وَهَذَا عَسَى أَنْ يَكُونَ نَزَعَهُ عِرْقٌ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Abu Hurayrah: A man came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "My wife has given birth to a black boy." He said: "Do you have camels?" He said: "Yes." He said: "What color are they?" He said: "Red." He said: "Is there a grey one among them?" He said: "Indeed, there are grey ones among them." He said: "How did that come about?" He said: "Perhaps a trait pulled it." He said: "And perhaps a trait pulled this one too."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگا: میری بیوی نے کالے رنگ کا بچہ جنا ہے، آپ نے پوچھا: کیا آپ کے پاس اونٹ ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں! آپ نے پوچھا: ان کا رنگ کیسا ہے؟ اس نے کہا: سرخ، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: کیا ان میں کوئی اونٹ خاکی رنگ کا بھی ہے؟ اس نے کہا: ان میں خاکی رنگ کے کئی اونٹ ہیں۔ آپ نے پوچھا: وہ کہاں سے آئے ہیں؟ اس نے کہا: ہوسکتا ہے کسی رگ نے انہیں کھینچ لیا ہو، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہو سکتا ہے، اسے بھی کسی رگ نے کھینچ لیا ہو۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 848]
